لائیو اپڈیٹس

6/recent/ticker-posts

Ad

میاں چنوں- میں لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

 خانیوال - میاں چنوں میں بائی پاس کے قریب لڑاکا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔

Fighter jet crashes in mia-chanu near khanewal
Fighter jet crashes in Mia-chanu

تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122 اور قانون نافذ کرنے والی ٹیمیں ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے کے لیے جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔
واضح رہے کہ جائے حادثہ کے قریب مکانوں کی چھتیں گرگئیں۔

Post a Comment

0 Comments